عظمی تشدد کیس ، لاقانونیت پر مبنی ہر اقدام کی مخالفت و مزاحمت ضروری ہے۔ انور لودھی

0
153

لاہور:عظمی تشدد کیس ، لاقانونیت پر مبنی ہر اقدام کی مخالفت و مزاحمت ضروری ہے۔ باغی ٹی وی کے مطابق معروف صحافی انور لودھی نے عظمیٰ خان تشدد کیس میں کھل کراپنا ردعمل دیا ہے ، ان کا کہنا تھا کہ وہ اس سارے معاملے کو مختلف پہلووں سے دیکھ رہے ہیں

انورلودھی کہتے ہیں‌ اداکارہ عظمیٰ خان بھی دودھ کی دھلی ہوئی نہیں ہے.،سماجی رابطے کی ویب سائٹ پراپنے ردعمل میں ان کا کہنا تھا کہ عظمیٰ خان کو کون نہیں چانتا؟ لیکن یہاں فی الحال یہ ایشونہیں ہے بلکہ یہاں تو اس معاشرے میں قانون کا احترام نہ کیا جانا ایک المیہ ہے

 

 

انورلودھی کہتے ہیں‌کہ اس کے باوجود کہ عظمیٰ خان بھی ایک متنازعہ کردار ہیں لیکن یہ مسئلہ اس کے ذاتی کردار سے ذیادہ لاقانونیت اور بدمعاشی کا ہے.. لاقانونیت پر مبنی ہر اقدام کی مخالفت اور مزاحمت ضروری ہے

Leave a reply