لاہور:ایک عزیز سے گفتگو ہو رہی تھی ، کہنے لگے حکومت گِرنے والی ہے۔ میں نے دریافت کیا اب مزید کتنا گِرے گی ؟اطلاعات کے مطابق ان خیالات کا اظہارمعروف فنکار،مصنف اورٹی وی کی جانی پہنچانی شخصیت انور مقصود نے وزیراعظم کے بارے میں ہونے والے پراپیگنڈے کے بارے میں ایک خوبصورت بات کی ہے
https://twitter.com/ANWARMAQS00D01/status/1279049903621242881
انورمقصود کا کہنا تھا کہ میری کسی عزیز سے بات ہورہی تھی تووہ کہنے لگے کہ حکومت گرنے والی ہے ، انورمقصود نے کہا کہ میں نے پوچھا کہ اب مزید کتنا گرے گی ، حکومت کی پالیسوں نے تو حد کردی ہے
باغی ٹی وی کےمطابق انورمقصود نے اپنے ٹویٹ پیغام میں مزید کہا کہ ویسے بھی مخالفین روزبروزیہی پشین گوئیاں کرتےہیںکہ یہ حکومت گرنے والی ہے آج نہیںتو کل ضرورسہی ،اپوزیشن اورمخالفین کی باتیں سن کراب تویہی گمان ہوتا ہے کہ اب یہ حکومت مزید کتنا گرے گی