آپ کون ہیں، جائیں پیچھے بیٹھ جائیں، سپریم کورٹ نے کیا کس پر برہمی کا اظہار؟

0
46
الیکشن کے معاملات میں سپریم کورٹ کیوں مداخلت کرے؟ جسٹس اعجازالاحسن

آپ کون ہیں، جائیں پیچھے بیٹھ جائیں، سپریم کورٹ نے کیا کس پر برہمی کا اظہار؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں گلگت بلتستان سپریم اپیلٹ کورٹ میں بھرتیوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی

رجسٹرار سپریم اپیلٹ کورٹ گلگت بلتستان کی جانب سے جواب جمع نہ کروانے پرعدالت برہم ہو گئی ،سپریم کورٹ نے رجسٹرار سپریم اپیلٹ کورٹ نیاز محمد کو اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کر دیا، عدالت نے کہا کہ رجسڑار سپریم اپیلٹ کورٹ بتائیں ان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کیوں نہ کی جائے، رجسٹرار سپریم اپیلٹ کورٹ نہ خود پیش ہوئے نہ جواب جمع کروایا،

سپریم کورٹ نے رجسٹرار سپریم کورٹ سے دو ہفتوں میں اظہار وجوہ کے نوٹس پر جواب طلب کر لیا،سپریم کورٹ کے چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ رجسڑار کو سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل کرنا چاہیے تھا،ہم رجسڑار کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر رہے ہیں،اسسٹنٹ رجسٹرار کی عدالت پیشی پر چیف جسٹس نے سرزنش کر دی ،چیف جسٹس گلزار احمد نے اسسٹنٹ رجسٹرار سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ کون ہیں، جائیں پیچھے بیٹھ جائیں،

گلگت بلتستان سپریم اپیلٹ کورٹ میں بھرتیوں سے متعلق کیس کی سماعت چار ہفتوں تک ملتوی کر دی گئی

سینیٹ انتخابات، سپریم کورٹ کے فیصلے پر حکومتی ردعمل آ گیا

سینیٹ انتخابات میں شبلی فراز نہیں بلکہ کس کو ووٹ ملیں گے؟ شبلی فراز نے سچ بتا دیا

سینیٹ الیکشن، اپوزیشن کی دو پارٹیوں کی جانب سے تحریک انصاف کے اراکین کو خریدنے کی کوشش

سینیٹ انتخابات، پنجاب کی طرح باقی صوبوں میں بھی سیٹلمنٹ جاری،وفاقی وزیر کا اہم انکشاف

سینیٹ انتخابات،مسلم لیگ ن خفیہ بیلٹ کے حق میں ہی تھی،ن لیگی رہنما بول پڑے

سینیٹ انتخابات، قومی اسمبلی میں حفیظ شیخ اور گیلانی کا آمنا سامنا، اب تک کس کس نے ووٹ کاسٹ کر لیا؟

سینیٹ انتخابات، فیصل واوڈا صحافی پر برس پڑے، گیلانی نے کر دیا کامیابی کا دعویٰ

سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ،فٹ بال گراؤنڈ کو فوری طور پر وکلا سے خالی کرانے کا حکم

Leave a reply