ایپل کار اب سٹرکوں پر دوڑے گی، کیا ہوں گی خوبیاں

0
29

ایپل کار اب سٹرکوں پر دوڑے گی، کیا ہوں گی خوبیاں

باغی ٹی وی : ایپل کمپنی دنیا اڈوانس اور بڑی کمپنیوں‌ میں سے ایک ہے . آئی ٹی کے میدان میں سر فہرست نام ہے جس نے انفارمیشن ٹیکلنالوجی میں اپنا لوہا منوایا ہے. ایپل کمپنی اب ایسی ایپل کار بنانے جا رہی ہے جو بہت ہی اڈوانس اور پیچیدہ آئی ٹی کی حامل ہو گی . ایپل کمپنی 2014 سے اس کار پر کام کر رہی ہے. . ایپل کمپنی ٹویوٹا آٹو کمپنی کے تعاون سے بنا رہی ہے . ایپل اس سلسلے میں کئی پروگرام لانچ کر رکھے ہیں جو سیکرٹ ہیں . ان میں‌سے ایک ڈیسٹرائے ٹیسلا بھی ہے.

ایپل کار 2027 تک صارفین کے ہاتھوں میں‌ہوگی . اس پروگرام کے سربراہ کا کہنا ہے ، ایپل کار کے اندر پائے جانے والے فیچر بہت ہی اڈوانس ہوں گے . اسی طرح اس کے لیے ایپل نے گاڑی کا نیا سافٹ ویئر لانچ کیا ہے ، جس کے اندر آئی او ایس سسٹم آپریٹر ہوگا جس سے کار کنٹرول اور حفاظتی پیمانوں کی ہر طرح سے یقین دھانی کی گئی ہے کہ یہ صحیح سے کام کریں . اسی طرح یہ کار سائبر سیکیورٹی کے حوالے سے بھی کلی طور پر محفوظ ہوگی. یہ کار 400 سے 500 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سیف ڈرائیونگ کرنے کی اہلیت رکھتی ہے .


خیال رہے کہ ایپل کی جانب سے گاڑی بنانے کا باقاعدہ اعلان نہیں کیا گیا ہے۔ تاہم انھوں نے حال ہی میں گاڑیوں سے متعلق کئی انٹرنیٹ ڈومین رجسٹر کروائے ہیں۔ ان ڈومینز میں apple.car اور apple.auto شامل ہیں۔ اور ان پراجیکٹس کو سیکرٹ رکھا ہے .

ایلون مسک کہتے ہیں کہ یہ تو ’ظاہر‘ ہے کہ کمپنی ایک شاندار گاڑی خود سے بنانے کی کوشش کرے گی۔کسی بات کو اس وقت چھپانا بہت مشکل ہوجاتا جب اس پر کام کرنے کے لیے آپ ہزار سے زائد انجینیئروں کو ملازمت دیں۔‘

تاہم وہ ایپل کمپنی کو وہ اپنے لیے خطرہ بھی نہیں سمجھتے ہیں بلکہ وہ کہتے ہیں ’اس سے یہ انڈسٹری اور پھیلے گی. ٹسلا سب سےشاندار الیکٹرک گاڑیاں بناتی رہے گی اور یہی ہمارا ہدف ہوگا۔ لیکن اس کے ساتھ ہی ہم الیکٹرک گاڑیاں بنانے میں دوسری کمپنیوں کی مدد بھی کریں گے۔

Leave a reply