اقوام متحدہ کا فنڈ کتنی دیر کا باقی رہ گیا، اہم خبر

0
60

اقوام متحدہ کا فنڈ کتنی دیر کا باقی رہ گیا، اہم خبر

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے اقوام متحدہ کے ذخائر اکتوبر کے آخر تک ختم ہو جائیں گے.

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس اقوامی تنظیم کو تقریبا 23 کروڑ ڈالر کے خسارے کا سامنا ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ اقوام متحدہ کے مالی ذخائر رواں ماہ اکتوبر کے اواخر تک ختم ہو سکتے ہیں۔

37 ہزار کے قریب ملازمین کو رواں سال کے آخر تک تنخواہوں کی ادائیگی کرنے کے لیے اقدام کرنا ہوں گے.

4 برس میں 14 ہزار سے زائد بچے قتل، زخمی اور ریپ کا شکار،یہ مظلوم ، مقتول بچے کس ملک کے تھے ،اقوام متحدہ نے رپورٹ جاری کردی ،


دوسری طرفنتونیو گوتیرس کا کہنا تھا کہ مسلح گروہ بچوں کی 43 فیصد ہلاکتوں، 3 ہزار 450 کے قتل اور 9 ہزار 149 کے زخمی ہونے کے لیے ذمہ دار تھے جبکہ طالبان کے جنگجو اس میں اکثریت کے لیے ذمہ دار تھے۔سیکریٹری جنرل کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ نے مسلح گروہوں اور حکومتی فورسز کی جانب سے 274 بچوں کو بھرتی اور استعمال کرنے، 13 لڑکوں اور 4 لڑکیوں کے خلاف جنسی استحصال اور اسکولز اور تعلیمی نمائندوں پر 467 حملوں کی تصدیق کی۔

عراق میں مظاہروں میں شدت کا استعمال کرنے والوں کو سخت سزا دی جائے : اقوام متحدہ نے بھی خطرہ سے آگاہ کردیا

Leave a reply