ہمارے گھروں میں‌اسرائیلی مصنوعات :دعوے فلسطینیوں‌سے محبت کے:بائیکاٹ کیا جائے:مہم شروع

0
467

ایک طرف ہمارے گھروں میں‌اسرائیلی مصنوعات ہیں اوردعوے کرتے ہیں فلسطینیوں‌سے محبت کے:بائیکاٹ کیا جائے:مہم شروع،اطلاعات کےمطابق اسرائیل کی طرف سے فلسطینی مسلمانوں‌پرمظالم کی نئی تاریخ کے بعد دنیا بھرسے یہ مطالبہ زورپکڑرہا ہے کہ اگرفسطینیوں اورانسانیت سے سچی محبت ہے توپھراسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جائے

اس حوالے سے سوشل میڈیا پرکچھ ایسی ویڈیوز بھی وائرل ہوئی ہیں جن میں یہ ثابت کیا گیا ہے کہ اسرائیل نے دنیا بھرمیں اپنی مصنوعات کا جال بچھا رکھا ہے اور وہ اس قدرمضبوط ہوگیا ہے کہ اس کو نقصان پہنچانا بہت مشکل ہے ،

 

 

اس ویڈیو میں ایک شخص کسی اسٹورمیں جاتا ہے اوروہاں ہر طرف اسرائیل کی بنی اشیا ہی نظرآتی ہیں ، یہ دیکھ کروہ بہت پریشان ہوجاتا ہے کہ اب وہ کیا کرے اس نے خریداری بھی کرنی ہے مگر ہرجگہ اسرائیلی اشیا کی بھرمار ہے

اس ویڈیو کوشیئر کرنے کا مقسد یہ ہے کہ دنیا جب تک اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ نہیں کرے گی اسرائیل کوکسی قسم کی پرواہ نہیں وہ جب چاہے گا فلسطینیوں کومارے گا اوران کے گھروں‌کوگرائے گا

Leave a reply