چینی اور آٹا ماہ رمضان المبارک کی آمد سےپہلے غائب ہوگیا جبکہ اسٹاک مافیہ چینی اور آٹا مہنگے داموں فروخت کررہے چینی یوٹیلٹی سٹوروں پر نایاب ہونے کے باعث عام بازار میں 90 روپے سے 110 روپے تک فروخت کی جارہی ہے جبکہ آٹا عام بازار سے 70 روپے فی تھیلا مہنگا فروخت کیا جارہا ہے
بڑ ھتی مہنگائی کے پیش نظر عوام نے اعٰلی احکام سے اپیل کی ہے غریب عوام پر رحم کیا جائے اور آٹے چینی کی قیمتوں کو کم کرکے عوام کو سہولت فراہم کی جائے