عارفوالا کے نواحی گاوُں123 ای بی بااثر افراد کا زمین دار پر تشدد نوجوان شخص جانبحق ملزمان بااثر ہونےکی وجہ سے پولیس مقدمہ درج نہیں کررہی 4سالہ بچی کا بیان میرے پاپا کو کیوں مارا
متاثرہ خاندان کی انصاف کی دوہائیاں ، ورثا کا احتجاج جاری ، متاثرہ خاندان کا کہنا ہے کہ پولیس ملزمان کے خلاف مقدمہ درج نہیں کررہی ، جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ میڈیکل رپوررٹ آنے کے بعد مقدمہ درج کیا جائے گا
میرے پاپا کو کیوں مارا 4سالہ بیٹی کی انصاف کے لیے دوہائی عارفوالا/تھانہ احمد یارکی حدود میں معملی تلخ کلامی پر 4 بااثر افراد کا زمین دار پر تشدد بااثر افراد کا تعلق زیادہ ہونے کے باعث پولیس کاروائی کرنے سے گریزاں میرے پاپا کو کیوں مارا 4سالہ معصوم بچی کی انصاف کے لیے دوہائی پولیس تاحال ملزمان کے خلاف مقدمہ درج نہ کرسکی متاثرہ خاندان کا اعلی احکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ
عارفوالا، زمین کے تنازع پر بااثر افراد کا تشدد نوجوان جانبحق
مقتول چار بچیوں سمیت 6 بچوں کا باپ تھا #BaaghiTV #Pakistan #Arifwala @Sahiwalpoliceo1 @bar_association @OfficialDPRPP @InamGhani @UsmanAKBuzdar @CMPunjabPK pic.twitter.com/XvMTdTgdlD pic.twitter.com/cmjwqfajFc— Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) February 13, 2021
عارفوالا/میرے پاپا کو کیوں مارا 4سالہ معصوم بچی کی دہائی
، زمین کے تنازع پر بااثر افراد کا تشدد نوجوان جانبحق #BaaghiTV #Pakistan #Arifwala @Sahiwalpoliceo1 @bar_association @OfficialDPRPP @InamGhani @UsmanAKBuzdar @CMPunjabPK pic.twitter.com/XvMTdTgdlD pic.twitter.com/q9MloFZMRZ— Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) February 13, 2021
عارفوالا/میرے پاپا کو کیوں مارا 4سالہ معصوم بچی کی دوہائی
عارفوالا، زمین کے تنازع پر بااثر افراد کا تشدد نوجوان جانبحق #BaaghiTV #Pakistan #Arifwala @Sahiwalpoliceo1 @bar_association @OfficialDPRPP @InamGhani @UsmanAKBuzdar @CMPunjabPK pic.twitter.com/XvMTdTgdlD— Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) February 13, 2021