رکن سندھ اسمبلی ارسلان تاج کا وزیراعظم کے اعتماد کے ووٹ حاصل کرنے پر قوم کو مبارکباد وزیراعظم عمران خان پورے قوم کی شان ہیں وزیراعظم نے عالمی دنیا میں پاکستان کا نام بلند کیا قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے پر کراچی والوں کی جانب سے وزیراعظم کو مبارکباد پارلیمنٹ کے باہر پی ڈی ایم کے اراکین نے ماحول خراب کیا جب پی ڈی ایم کا بائکاٹ تھا تو شاہد خاقان اور مصدق ملک کیوں آئے ؟ ایسا لگتا ہے مصدق ملک اور شاہد خاقان کا اصل مقصد ماحول خراب کرنا تھا۔ شاہد خاقان اور مصدق ملک کی جانب سے پی ٹی آئی کارکنان کو گالم گلوچ و تشدد کی مذمت کرتے ہیں ۔

ارسلان تاج کا وزیراعظم کے اعتماد کے ووٹ حاصل کرنے پر قوم کو مبارکباد
Shares: