لاہور:سات بہنوں کا بھائی ہوں:میں اپنی اس بہن کے ساتھ زیادتی کرنے والوں کوقانون کے کٹہرے میں لاوں گا،آئی جی پنجاب انعام غنی جزباتی ہوگئے ، اطلاعات کے مطابق آئی جی پنجاب آج موٹروے پرزیادتی کا شکارہونے والی خاتون سے اظہارہمدردی کرتے ہوئے جزباتی ہوگئے
As a brother of seven sisters, taking action against perpetrators of violence against women is a cause very personal to me. It is the duty of police to help the victims of crime. Victim blaming of an already repressed strata of society at any level cannot be condoned.
— Inam Ghani QPM & Bar, PSP (@InamGhani) September 13, 2020
ذرائع کے مطابق آئی جی پنجاب انعام غنی نے اپنے ایک ٹویٹ پیغام میں کہا ہےکہ پاکستان کی ہربچی میری بہن بیٹی ہے جبتک میں ان ظالموں کوکٹہرے میں لاکھڑا نہیں کرتا سکون سے نہیں رہ سکتا
آگے چل کرائی جی پنجاب انعام غنی کہتے ہیں کہ پولیس کا کام مظلوموں کی مدد کرنا ہے ، انعام غنی نے پھر کہا کہ معاشرے کے ہرفرد کی حفاطت اس کی مدد کرنا پولیس کافرض ہے