وزیراعظم پاکستان عمران خان کی مدبرانہ پالیسی کے نتیجے میں کاروباری اور معاشی سرگرمیاں بحال ہوگئی ہیں.پاکستان کے عوام کو اللہ تعالی نے کورونا سے محفوظ کیا جبکہ بھارت اور دیگر ممالک میں کورونا کے حالات دگرگوں ہیں .عوام اور کاروباری طبقہ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے ایس او پیز کی سختی سے پابندی کریں .کاروباری سرگرمیاں کھل جانے سے معاشی و اقتصادی ترقی ہوگی اورسرمایہ کاری میں اضافہ ہوگا
وزیراعظم پاکستان عمران خان نے عوامی مفاد میں بہترین فیصلہ کیا. چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ پنجاب سردار تنویر الیاس خان کی تاجر تنظیموں کے نمائندوں سے گفتگو

Shares: