پشاور:خزاں آتے ہی پتےجھڑنا شروع ہوگئے،پی پی، ن لیگ ٹوٹنے لگیں،خبیرپی کے میں بڑی کامیابی،اطلاعات کے مطابق جیسے جیسے وقت گزررہا ہے پی پی اورن لیگ کی وکٹیں گرنا شروع ہوگئی ہیں‌، ویسےتوبڑی تعداد میں لوگ رابطے میں ہیں لیکن فی الحال آج کے دن کے پی سے پی پی کوبڑا دھچکہ لگا ہے

 

 

ذرائع کے مطابق کے پی کے عوام اپنی حکومت کے اقدامات سے کافی مطمئن نظرآتے ہیں یہی وجہ ہے کہ عام شہریوں کے ساتھ ساتھ بڑی بڑی جماعتوں کے لوگ ٹوٹ کرپی ٹی آئی میں شامل ہورہے ہیں

تازہ واقعہ میں اپر دیر سے پی پی پی کے اہم رہنما نے پورے خاندان اور ساتھیوں سمیت وزیر اعظم کا قافلہ جوائن کرلیا، یہ بھی معلوم ہوا ہےکہ ابھی اوربھی لوگ پیپلزپارٹی چھوڑنےکےلیے تیاربیٹھے ہیں

Shares: