تبدیلی آگلئی ، عام شخص بھی قومی اسمبلی جائے گا ،مخصوص نشستیں دی جائیں‌گی ،

0
45

اسلام آباد: تبدیلی آگلئی ، عام شخص بھی قومی اسمبلی جائے گا ،مخصوص نشستیں دی جائیں‌گی ،اطلاعات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے بڑا اہم قدم اٹھاتے ہوئے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی تک شہریوں کو رسائی دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

ڈاکٹر شعیب سڈل نے72 سال بعد قائد اعظم کے بارے میں ایسے جملے کہہ دیئے کہ ہرکوئی حیران ہوگیا

عوام کی رسائی کے اس منصوبے کا اسپیکر اسد قیصر کل 4 اکتوبر کو دن 12 بجے افتتاح کریں گے، ہر شہری شناختی کارڈ کے ذریعے اسمبلی اجلاس کی کارروائی دیکھ سکے گا۔انھوں نے کہا ایوان کی کارروائی تک عام پاکستانی کو رسائی دینے کا مقصد یہ ہے کہ عوام کو منتخب نمایندوں سے رابطوں میں آسانی پیدا ہوگی، یہ ایوان عوام کے ووٹوں سے وجود آیا، اس میں رسائی عوام کا حق ہے۔

“مسلمانوں کو نہیں ، غیر مسلموں کو آسام میں پناہ بھی دے گی اور شہریت بھی ،کیوں ؟ اہم خبر آگئی” لاک ہے

مسلمانوں کو نہیں ، غیر مسلموں کو آسام میں پناہ بھی دے گی اور شہریت بھی ،کیوں ؟ اہم خبر آگئی

عوام کی رسائی کے متعلق بات کرتےہوئے اسپیکراسد قیصر نے کہا ایوان بالا اور ایوان زیریں عوام کے تمام حقوق کے ضامن ہیں، ، گزشتہ سال دسمبر میں انھوں نے سیاست دانوں پر ذاتی گارڈز پارلیمنٹ احاطے میں لانے پر پابندی لگا دی تھی۔جب کہ اس سے قبل اکتوبر میں اسد قیصر نے حکومت کی کفایت شعاری مہم کے تحت قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی گاڑیوں کی نیلامی کا فیصلہ بھی کیا تھا۔

“کینسر کی 20 اقسام کی شناخت کے لیے فقط ایک بلڈ ٹیسٹ ، انقلابی ٹیسٹ کے چرچے عام ہوگئے” لاک ہے

کینسر کی 20 اقسام کی شناخت کے لیے فقط ایک بلڈ ٹیسٹ ، انقلابی ٹیسٹ کے چرچے عام ہوگئے

Leave a reply