پاکستان اورجرمنی نے مل کر اقتصادی ترقی کے لیے اقدامات کا فیصلہ کرلیا
اسلام آباد:پاکستان اور جرمنی کا اقتصادی تعلقات کے فروغ پر اتفاق ،پاکستان اورجرمنی نے مل کر اقتصادی ترقی کے لیے اقدامات کا فیصلہ کرلیا ، اطلاعات کے مطابق پاکستان اور جرمنی نے اقتصادی اشتراک عمل کو فروغ دینے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعظم عمران خان کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر
تفصیلات کے مطابق پیر کے روز اسلام آباد میں وزیر برائے ترقی اوراصلاحات اسد عمر، اور جرمنی کے سفیر برن ہارڈ شلیگحیک کے درمیان اتفاق ہوا۔دونوں رہنماوں نے اس بات پر بھی اتفاق کیا کہ دونوںملک ملکرصنعتی ترقی کے منصوبے تشکیل دیںگے
افسوس ناک خبر:اسحاق ڈار کو نفیلڈ ہیلتھ ٹرن برج ہسپتال میں داخل کرادیا گیا
ملاقات کے دوران دونوں رہنمائوں نے دوطرفہ تعلقات خصوصاً پاکستان میں جرمن کمپنیوں کیلئے تجارت اور سرمایہ کاری کے امکانات بڑھانے سے متعلق باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ موجودہ حکومت تجارت بڑھانے کیلئے پرعزم ہے۔