اسد عمر کی دوسری کرونا ٹیسٹ رپورٹ آگئی

0
30

اسد عمر کی دوسری کرونا رپورٹ کا رزلٹ آگیا
باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر نے اپنے کرونا رپورٹ بارے بتاتے ہوئے کہا ہےکہ میراکوروناٹیسٹ رزلٹ ابھی ملاجومنفی ہے. خیریت دریافت کرنےاوردعائیں کرنےوالوں کاتہہ دل سےمشکورہوں،اپنااوراپنےپیاروں کاخیال رکھیں اوراحتیاط کریں.میراکوروناٹیسٹ منفی آگیا.
واضح رہےکہ وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور کورونا کی مانیٹرنگ کے لیے بنائے گئے نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر کو بھی کورونا وائرس لگ گیا تھا

اسد عمر نے ٹوئٹ کرکے بتایا تھا کہ انہوں نے اپنا کورونا وائرس کا ٹیسٹ کروایا تھا جس کی رپورٹ پازیٹو آئی اسد عمر نے کہا کہ کورونا وائرس کی رپورٹ آنے کے بعد میں نے اپنے آپ کو گھر پر آئسولیٹ کرلیا تھا۔

Leave a reply