فواد چودھری کے بعد اسد عمر نے بھی پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا

پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے جبکہ ذرائع کے مطابق اسد عمر تحریک انصاف سےعلیحدگی کا باقاعدہ اعلان کچھ دیر بعدکریں گے تاہم اسد عمر کو آج ہی اڈیالہ جیل سے رہا کیا گیا ہے۔ اس سے قبل سابق وفاقی وزیر اطلاعات و پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر نائب صدر فواد چوہدری نے پارٹی سے علیحدگی اور سیاست سے وقفہ لینے کا اعلان کیا تھا۔
https://twitter.com/waqas_amjaad/status/1661392757502377985
جبکہ اس سے قبل سد عمر رہائی کے بعد گیٹ نمبر ایک سے پرائیویٹ گاڑی میں بیٹھ کر نکل گئے اور اسد عمر کو رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار نہیں کیا گیا.

اس خبر کو مزید اپڈیٹ کیا جائے گا.

Shares: