اشفاق گھروالوں کی طرف سے اینٹ لگنے سے جانبحق ہوا ، پولیس ، جھوٹ ! پولیس نے تشدد کرکے مارا، ورثا

0
23

لاہور :اشفاق گھروالوں کی طرف سے اینٹ لگنے سے جانبحق ہوا ، پولیس ، جھوٹ ! پولیس نے تشدد کرکے مارا، ورثا نے پولیس کو اشفاق کے قتل کا ذمہ دار قرار دیا ، اطلاعات کےمطابق لاہور میں پولیس گردی کا ایک اور واقعہ منظر عام پر آگیا، نواب ٹاؤن پولیس کے مبینہ تشدد سے شہری جان کی بازی ہار گیا، لواحقین نے ایوب چوک پر لاش رکھ کر پولیس کیخلاف احتجاج کیا۔

“دال میں کچھ کالا ضرور ہے! بہانہ خودمختار گورننگ باڈی مگر نشانہ ڈاکٹرز، نرسز اور پیرامیڈیکل سٹاف،کیا ہونے جارہا ہے خبرآگئی” لاک ہے

دال میں کچھ کالا ضرور ہے! بہانہ خودمختار گورننگ باڈی مگر نشانہ ڈاکٹرز، نرسز اور پیرامیڈیکل سٹاف،کیا ہونے جارہا ہے خبرآگئی

اشفاق نامی نوجوان کے قتل پراحتجاج کے دوران ایس پی صدر احسن سیف بھی نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے جن کا کہنا تھا کہ نواب ٹاون کے اے ایس آئی ایوب نے اہلکاروں کے ہمراہ جوئے کے شبہ میں چھاپہ مارا جس پراشفاق کے اہل خانہ نے پتھراؤ شروع کر دیا، اس دوران اینٹ لگنے سے اشفاق کی موت واقع ہوئی۔

 

مقبوضہ وادی میں بدترین لاک ڈاؤن : کرفیو کا 57 واں روز۔بھارتی ظالم افواج نے 6 کشمیری شہید کردیئے ، جگہ جگہ جھڑپیں‌ اور مظاہرے جاری

یہ قتل بھی عجیب رنگ اختیار کرگیا ، ورثا کہتے ہیں کہ پولیس نے مار مار کر ماردیا ، لواحقین کے مطابق پولیس نے بغیر وجہ گھر پر چھاپہ مارا کچھ برآمد نہ ہوا تو اشفاق کو مارنا پیٹا شروع کردیا، بندوق کے بٹ لگنے سے اشفاق موقع پر جاں بحق ہو گیا، لواحقین نے ایوب چوک پر لاش سڑک پر رکھ کر احتجاج کیا اور پولیس کے خلاف نعرے لگائے،ورثاء نے آئی جی پنجاب اور وزیراعظم سے انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ کیاہے۔

“افغانستان کا نیا صدر ، اشرف غنی ، عبداللہ عبداللہ یا پھر کوئی اور فیصلہ 17 کو متوقع” لاک ہے

افغانستان کا نیا صدر ، اشرف غنی ، عبداللہ عبداللہ یا پھر کوئی اور فیصلہ 17 کو متوقع

Leave a reply