ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو 50 لاکھ ڈالر امداد دینے کا فیصلہ

0
54

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو 50 لاکھ ڈالر امداد دینے کا فیصلہ کیا ہے.

ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 50 لاکھ ڈالر امداد دے دیگا۔ سیکریٹری اقتصادی امور ڈٓکٹر کاظم نیاز اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے کنٹری ڈائریکٹڑ یونگ نے پاکستان کیلئے 50 لاکھ ڈالر امداد کے معاہدے پر دستخط کردیئے۔ معاہدے کے مطابق امدادی رقم سیلاب متاثرین کیلئے ہنگامی منصوبے پر خرچ کی جائے گی۔

دوسری جانب وزیراعظم شہباز شریف سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کے وفد نے ملاقات کی، جس میں چین، جاپان اور جنوبی کوریا کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز شامل تھے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اے ڈی بی کے وفد سے ملاقات میں کہا کہ پاکستان آئی ایم ایف پروگرام میں طے شدہ اصلاحات مکمل کرنے کیلئے پُرعزم ہے۔
مزید یہ پڑھیں؛ مریم نواز کی جانب سے عدالتِ عظمیٰ کے ججز پر تنقید،چیف جسٹس کو خط ارسال
زمان پارک سے عمران خان کے جاتے ہی سیکورٹی بیریئر ہٹانے کا کام شروع
عمران خان جن کے کندھے پر بیٹھ کر آنا چاہ رہا وہ کندھے اب نہیں رہے. مریم نواز شریف
راجن پور: این اے 193 میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ کا وقت ختم
یہ وہی بینچ ہے جس نے عمران خان کےخلاف فیصلہ دیا،پھرشورشرابہ کیوں؟پرویز الہٰی
ہم کون سی صدی میں رہتے ہیں جہاں طاقتوروں نے نجی جیل بنائے ہوئے؟ شیری رحمان
بچوں کو سکول چھوڑنے والی سرکاری گاڑی بارکھان سیکنڈل کے مرکزی ملزم کے بیٹے کی ملکیت
شیخ رشید بتائیں،سسرال میں کوئی روتا ہے؟ حنیف عباسی
وزیراعظم شہباز شریف نے 2022ء کے سیلاب کے دوران مدد کرنے پر اے ڈی بی کی تعریف کی اور کہا کہ امید ہے بینک پاکستان سے مضبوط شراکت داری جاری رکھے گا۔

Leave a reply