سرگودہا تھانہ عطا شھید کے علاقہ میں
ایشیا کی سب سے بڑی سٹون کریشنگ مارکیٹ میں سال کے آخری دن سب سے بڑی ڈکیٹی ،ڈکیٹی کی واردات بھٹی سٹون کریشنگ پلانٹ کے مالک سرفراز بھٹی کے ساتھ ہوئی چھ نمبر پہاڑی کے قریب ڈاکو ایک کروڑ لے کے کالی کرولا گاڑی میں فرار ہو گئے

سرگودہا پل گیارہ فیصل آباد روڈ مظاہرین نے بلاک کردیا ، مظاہرین کا شدید اجتجاج جاری ، مظاہرین کا کہنا ہے عطاء شہید پولیس سٹون سپلائرز اور مالکان کو تخفظ دینے میں ناکام ہے جب تک ڈکیتوں کو گرفتار نہیں کیا جاتا اجتجاج جاری رہے گا

Shares: