پارک لین ریفرنس: آصف زرداری پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی پھر موخر

0
28

احتساب عدالت نے پارک لین ریفرنس میں سابق صدر آصف علی زرداری، انور مجید اور دیگر ملزموں پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی موخر کر دی۔ عدالت نے سماعت 14 جولائی تک ملتوی کر دی۔

وکیل فاروق ایچ نائیک نے کہا مجھے اپنی درخواست پر دلائل کے لیے وقت درکار ہے۔ احتساب عدالت نے کہا آج فرد جرم عائد نہیں کی جائے گی۔

Leave a reply