آصف زرداری نےسوئس اکاؤنٹس سے60 ملین ڈالرنکال لیے:اب تحقیقات کا کیا فائدہ:اہم شخصیت کا دعویٰ

0
40

لاہور: آصف زرداری نےسوئس اکاؤنٹس سے60 ملین ڈالرنکال لیے:اب تحقیقات کا کیا فائدہ:اہم شخصیت کا دعویٰ ،اطلاعات کے مطابق سینئر تجزیہ نے کہا ہے کہ آصف زرداری نے سوئس اکاؤنٹس سے 60 ملین ڈالر نکال لیے ہیں،یہ اب زرداری کے پیچھے سوئیٹزرلینڈ کیا لینے جائیں گے؟

سینئرتجزیہ نگارڈاکٹرشاہد مسعود کہتے ہیں کہ ، حکمرانوں کو چاہیے کہ وہ معلوم کریں وہ پیسے کہاں گئے، یہ پیسے لینے جائیں گے وہ پوچھیں کس اکاؤنٹ میں ہیں۔انہوں نے اپنے تجزیے میں بتایا کہ میرا نہیں خیال جہانگیرترین مسلم لیگ ن یا پیپلزپارٹی میں جائیں گے،

ڈاکٹرشاہد مسعود کہتے ہیں کہ حکومت نے سوئس اکاؤنٹس کیسز کا فیصلہ کیا ہے، اور نیب کے دو سابق سربراہان کیخلاف کاروائی کی جائے گی، عمران خان کے دور میں بننے والے کمیشنز اور کمیٹیوں کا کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا، ادویات، چینی ، آٹا، قرضہ ، پٹرولیم کمیشن ، سیاسی میڈیا مافیا کسی انکوائری کا نتیجہ نہیں نکلنا، یہ صرف اشیاء کی قیمتیں ہی ٹھیک کرلیں۔

پھر عمران خان دو سابق چیئرمین نیب کے خلاف کیوں انکوائری کررہے ہیں؟ اس سے پہلے کیوں نہیں؟ زرداری صاحب کے پیچھے سوئیٹزرلینڈ کیا لینے جائیں گے؟ زرداری نے 2011ء میں پیسے نکلوا لیے تھ

Leave a reply