مزید دیکھیں

مقبول

این ایل سی کی خلیجی ممالک کے لیے بحری سروس کا آغاز

این ایل سی نے خلیجی ممالک کے لیے پہلی...

ٹیلر سوئفٹ کے کانسرٹ کے ٹکٹس چرا نے والے ہیکرز گرفتار

نیویارک: امریکا میں 2 ہیکرز نے مقبول پاپ گلوکارہ...

شام میں جھڑپیں، 1300 سے زائد افراد ہلاک

شام میں سکیورٹی فورسز اور سابق صدر بشار الاسد...

پشاور:گھروں پر حملے کر کے ویڈیوز بنانیوالے ٹک ٹاکرز گرفتار

پشاور: حیات آباد میں ٹک ٹاک ویڈیو کے چکر...

اسلحہ کی نمائش کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی امیر عبداللّہ خان نیازی کی ہدایات پر ضلع بھر میں سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا گیا ہے اسی سلسلہ میں پولیس تھانہ دانیوال نے مسلم ٹاؤن کے رہائشی صابر علی کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے پسٹل اور گولیاں برآمد کر لیں.

ڈش ملزم نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کر کے علاقے میں خوف حراس پھیلا رکھا تھا. پولیس کی اس کاروائی پر شہریوں نے خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان نسل اسلحہ کی سوشل میڈیا پر نمائش کو فخر سمجھتے تھے ڈی پی او وہاڑی کے اس قدم سے ایسے عناصر کی حوصلہ شکنی ہو گی۔

ڈی پی او نے اپنے ایک پیغام میں والدین کو نصیحت کرتے کہ وہ اپنے بچوں کو اسلحہ کی نمائش پر مبنی مواد سوشل میڈیا پر پھیلانے سے روکیں جبکہ شہری بھی علاقہ میں بدمعاشی کرنے والوں کی نشاندہی کر کے ان کی حوصلہ شکنی کرنے میں پولیس کا ساتھ دیں۔