باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا میں ایک شدت پسند نے مسجد میں گھس کر توڑ پھوڑ کی اور اسلام مخالف نعرے لگائے۔ یہ مسجد ترکی کے زیر انتظام چل رہی تھی

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا میں ایک شخص نے ترکی کے زیر انتظام آورن گلیپولی مسجد میں گھس کر اوپری منزل پر لوہے کی راڈ سے فانوس، کھڑکیوں اور دروازوں کو توڑا اور مسجد کی عمارت کو نقصان پہنچایا۔ جنونی شخص اسلام مخالف نعرے بھی لگاتا رہا۔

https://twitter.com/pcs190/status/1320629007373709312

حملے کے وقت مسجد خالی تھی لیکن کچھ شہریوں نے حملے کی ویڈیو فوٹیج ریکارڈ کرلیں اور پولیس کو اطلاع دی۔ پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے حملہ آور کی شناخت ظاہر نہیں کی ہے۔

وزیراعظم کافیس بک کے بانی مارک زکربرگ سے اسلام مخالف مواد پر فوری پابندی کا مطالبہ

فرانس کے اسلام مخالف بیان پر پاکستان کا بڑا فیصلہ، وزیر خارجہ نے بتا دیا

فرانس کی اسلام دشمنی،پنجاب اور کے پی اسمبلی میں قرارداد مذمت جمع

پاکستان سمیت تمام مسلمان ممالک فرانس کا بائیکاٹ کریں،چودھری پرویز الہیٰ کا بڑا مطالبہ

گستاخانہ خاکوں اورفرانسیسی صدر کے معاملے پر پاکستان کا فرانس سے شدید احتجاج

پاکستان پہلا ملک جس نے فرانسیسی سفیرکو طلب کیا، گساخانہ خاکوں کا مسئلہ کہاں کہاں اٹھائیں گے، طاہر اشرفی نے بتا دیا

گستاخی کے مرتکب افراد کے خلاف کیا کاروائی کی جائے؟ سراج الحق کا سینیٹ میں بڑا مطالبہ

 

Shares: