مزید دیکھیں

مقبول

آئی ایم ایف پروگرام پاکستان کی ترقی کے لیے اہم ہے،شہباز شریف

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نےکہا ہے کہ ...

فلم سکندر کیلئے سلمان خان نے کتنا معاوضہ لیا؟

ممبئی: بالی ووڈ سلطان سلمان خان اپنی ایکشن...

2024 میں دہشت گردی کے واقعات میں 45 فیصد اضافہ

2024 میں پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں...

وہ خاتون جس نے اپنے بچے کی پیدائش کی سیزیرین آپریشن خود کیا

میکسیکو:وہ خاتون جس نے اپنے بچے کی پیدائش کی سیزیرین آپریشن خود کیا ،رپورٹ کےمطابق دنیا میں ایسے بھی افراد موجود ہیں جوایسے کارنامے سرانجام دیتے ہیں کہ لوگ ان کو صدیوں یاد رکھتے ہیں ، جیسا کہ میکسیکو کی رہنے والی خاتون نے کردار ادا کیا ہے

 

https://twitter.com/Flossopher09/status/1292398402492276737

 

مغربی میڈیا کےمطابق مذکورہ خاتون جس کا نام انیسہ بتایا جاتا ہے کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ سن 2000 ہزارمیں اس خاتون نے بچے کی امید کے موقع پر یہ سیزیرین آپریشن خود کیا

مغربی میڈیا کا کہنا ہےکہ عجیب بات ہے کہ یہ خاتون کوئی ڈاکٹرنہیں اور نہ ہی اس کے پاس میڈیکل کے متعلقہ اوزارتھے پھربھی اس نے جس طرح کامیاب سیزیرین آپریشن کیا ہے ہر کوئی حیران ہے