آسٹریلیا کرونا شکست دینے کے قریب پہنچ گیا

باغی ٹی وی : آسٹریلیا نے کوویڈ 19 میں کمی آئی ہے . جس وجہ سے معمول کی زندگی تیزی سے اپنی روٹین پر آ رہی ہے . قنطاس ایرویز نے بین الاقوامی سفر کے معاملے میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے اور اس کی پروازیں سب سے زیادہ آپریشنل ہیں. جبکہ ابھی ویکسی نیشن مکمل کرنے کا انتظار کر رہی ہے۔

ملک کی دوسری سب سے زیادہ آبادی والی ریاست وکٹوریہ میں تقریبا ایک ہفتہ تک کوئی کیس ریکارڈ نہیں کیا گیا ، جس سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ میلبورن میں حالیہ پھیلائو موجود ہے جس کی وجہ سے حکام کو جلد ہی مزید پابندیوں میں نرمی کرنا ہو گی .

وزیر اعظم ڈینیئل اینڈریوز نے جب اجتماعات پر پابندی کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے صحافیوں کو بتایا کہ چھ دن میں صفر کیس ریکارڈ کیے گئے جبکہ روزانہ کی سرگرمیاں کم ہو رہی ہیں.

کوئنز لینڈ ریاست نے کہا کہ وہ جنوبی آسٹریلیا کے بعد ہفتہ سے میلبرن کے رہائشیوں کے لئے اپنی سرحدیں کھول دے گی جو جمعہ سے اپنی سرحدی پابندیوں کو ختم کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔

ریاست نیو ساؤتھ ویلز میں مسلسل 39 ویں دن کوئی نیا مقامی کیس رپورٹ نہیں ہوا کیونکہ وہاں شادیوں میں ناچنے ، گھر کے اندرونی مقامات پر گانا گانے اور ہفتہ کے اجتماعات پر پابندی لگانے پیش پیش رہی .

آسٹریلیا نے شہریوں اور مستقل رہائشیوں کے علاوہ پچھلے مارچ میں اپنی بین الاقوامی سرحدوں کو بند کردیا تھا ،

Shares: