Author: ڈاکٹرغلام مصطفی بڈانی
ڈاکٹرغلام مصطفی بڈانی 2003ء سے اب تک مختلف قومی اور ریجنل اخبارات میں کالمز لکھنے کے علاوہ اخبارات میں رپورٹنگ اور گروپ ایڈیٹر اور نیوز ایڈیٹرکے طورپر زمہ داریاں سرانجام دے چکے ہیں اس وقت باغی ٹی وی میں بطور انچارج نمائندگان اپنی ذمہ داری سرانجام دے رہے ہیں
سیالکوٹ:علاقہ تھانہ سمبڑیال میں دیرینہ دشمنی پر فائرنگ،1 مجرم اشتہاری ہلاک
سیالکوٹ ،باغی ٹی وی (بیوروچیف شاہد ریاض سے)علاقہ تھانہ سمبڑیال میں دیرینہ دشمنی پر فائرنگ،1 مجرم اشتہاری ہلاک ترجمان پولیس کے مطابق ...جولائی 27, 2024سیالکوٹ:صوبائی وزیر خوراک بلال یٰسین کا دورہ، آٹے کے ڈسٹری بیوٹرز سے قیمتوں پر عملدرآمد ...
سیالکوٹباغی ٹی وی( بیوروچیف شاہد ریاض سے) صوبائی وزیر خوراک بلال یٰسین نے سیالکوٹ کا اچانک دورہ کیا ، وزیر اعلیٰ پنجاب ...جولائی 27, 2024سیالکوٹ: بارشوں کے دوران آسمانی بجلی سے بچاؤ کے لیے آگاہی واک کاانعقاد کیا گیا
سیالکوٹ،باغی ٹی وی (بیوروچیف شاہد ریاض سے )بارشوں کے دوران آسمانی بجلی سے بچاؤ کے لیے آگاہی واک کاانعقاد کیا گیا۔ ترجمان ...جولائی 27, 2024سیالکوٹ: ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں ملوث 5رکنی گینگ سرغنہ سمیت گرفتار
سیالکوٹ ،باغی ٹی وی( بیوروچیف شاہد ریاض سے)پولیس تھانہ حاجی پورہ کی کامیاب کارروائی، ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں ملوث 5رکنی ...جولائی 27, 2024لورالائی: ملتان سے کوئٹہ جانے والی مسافربس الٹ گئی،9افراد جاں بحق
لورالائی(باغی ٹی وی)ملتان سے کوئٹہ جانے والی مسافربس الٹ گئی،9افراد جاں بحق ہوگئے ،یہ حادثہ لورالائی کے علاقے ڈی جی خان روڈ ...جولائی 27, 2024تنگوانی:نامعلوم چوروں نے 11ہزار کے وی کی لائن سے تاریں کاٹ کر چوری کرلیں
تنگوانی،باغی ٹی وی (نامہ نگار منصور بلوچ)نامعلوم چوروں نے 11ہزار کے وی کی لائن سے تاریں کاٹ کر چوری کرلیں تفصیل کے ...جولائی 27, 2024تنگوانی کے قریب انڑ نہر میں 20 فٹ چوڑا شگاف محکمہ انہارکا عملہ غائب
تنگوانی، باغی ٹی وی ( نامہ گار منصور بلوچ) تنگوانی کے قریب انڑ نہر میں 20 فٹ چوڑا شگاف محکمہ انہارکا عملہ ...جولائی 27, 2024سیالکوٹ:تھانہ صدر کی حدود میں پولیس مقابلہ,ایک ڈاکو ہلاک ،پولیس اہلکار شدید زخمی
سیالکوٹ، باغی ٹی وی( بیوروچیف شاہد ریاض سے)تھانہ صدر سیالکوٹ کی حدود میں پولیس مقابلہ، شہریوں سے واردات کرنے والے مسلح ڈاکؤوں ...جولائی 27, 2024قصور:کیمیکل سے تیار شدہ مضر صحت دودھ ، دہی سرعام فروخت جاری
قصور،باغی ٹی وی (بیوروچیف غنی محمود)ضلع بھر میں کیمیکل سے تیار ملاوٹ شدہ مضر صحت دودھ ، دہی سرعام فروخت ہونے لگا، ...جولائی 27, 2024تورخم بارڈر پر بڑی کارروائی،غیر ملکی سیگریٹ ،انڈین میڈیسن پکڑی گئیں
لنڈی کوتل(باغی ٹی وی رپورٹ )تورخم بارڈر پر بڑی کارروائی،غیر ملکی سیگریٹ ،انڈین میڈیسن پکڑی گئیں،ضلعی انتظامیہ خیبر کی طورخم بارڈر پر ...جولائی 27, 2024
مزید دیکھیں
باغی ٹی وی پر شائع ہونے والی تمام خبریں ذرائع سے مصدقہ اور حقائق پر مبنی ہیں۔ کسی بھی خبر کی تردید و توثیق ادارے کی طرف سے بروقت ویب سائٹ پر شائع کر دی جاتی ہے۔ باغی ٹی وی حق اور انصاف کے بول کے ساتھ درستگی اور اصلاح کے صحافتی اصول و ضوابط پر کاربند ایک ادارہ ہے۔
آرکائیوز
Baaghi Digital Media Network | All Rights Reserved.