ضمنی الیکشن، ننکانہ رینجر،محکمہ پولیس،ایلیٹ فورس ، سول ڈیفنس، ٹریفک سمیت دیگر محکمہ جات کا فلیگ مارچ
باغی ٹی وی ننکانہ صاحب( احسان اللہ ایاز)حلقہ این اے 118ننکانہ صاحبIIمیں ضمنی انتخابات کے دوران امن وامان قائم رکھنے کے لیے سٹی ننکانہ،بچیکی، بڑاگھر،سیدوالہ ،موڑکھنڈا،مانگٹانوالہ اور منڈی فیض آباد









