Regional News

لاہور

پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن نے ڈپلومہ جات کے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور۔ پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن لاہور نے مختلف ڈپلومہ جات،ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجینئر، ڈپلومہ ڈریس ڈیزائنگ اینڈ ڈریس میکنگ، ڈپلومہ ان کامرس، میٹرک ٹیک اینڈ میٹرک ووکیشنل کے