Author: Waseem Tariq
کرک واقعہ، مندر جلائے جانے کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروا دی گئی.
خیبر پختونخواہ حکومت نے کرک میں مندر کو نقصان پہنچانے کے واقعے پر رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی ہے.جس میں بتایا ...جنوری 4, 2021وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کے کیس کا فیصلہ آج متوقع.
وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کے خلاف دائر مقدمے کا فیصلہ آج کیا جائے گا. جولین اسانج پر 10برس پہلےخفیہ امریکی ...جنوری 4, 2021وزیراعظم نے تیل کے اسمگلر کے کیخلاف سخت ایکشن لینے کا حکم دے دیا.
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے تیل اسمگلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف حتمی کارروائی کا فیصلہ کرتے ہوئےاسمگلنگ میں ملوث ...جنوری 4, 2021لاہور ہائیکورٹ نے خواتین سے زیادتی کی تصدیق کا مروجہ ٹیسٹ غیر قانونی قرار دے ...
لاہور ہائیکورٹ نے زیادتی کا شکار خواتین کی سے ریپ کی تصدیق کے لیے کیا جانیوالا ٹو فنگر ٹیسٹ غیر قانونی قرار ...جنوری 4, 2021ملتان کے تھانوں میں بند گاڑیوں کے پرزہ جات چوری، مالک پریشان
ملتان کے مختلف تھانوں میں مختلف مقدمات میں بند سینکڑوں گاڑیوں میں سے 75 فیصد کے پرزہ جات چوری کر لیے گئے ...جنوری 4, 2021قرآن حفظ کرنے والا طالبعلم استاد کے وحشیانہ تشدد سے جانبحق.
وہاڑی میں سبق یاد نا ہونے پر استاد نے طالب علم کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا.بچے کی حالت غیر ہونے پر ...جنوری 4, 2021سندھ میں ایک اور بڑی کرپشن، رپورٹ چیئرمین نیب کو ارسال
سندھ میں ایک اور بڑی کرپشن پکڑی گئی.سندھ کے خزانے کے محکمے میں کھربوں روپے کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے.ذرائع کے ...جنوری 4, 2021گھر والے نیو ائیر پارٹی میں مصروف، بچے کو آوارہ کتوں نے مار ڈالا.
دوست کے گھر میں نیو ائیر نائٹ کی پارٹی میں مصروف فیملی کے 11 سالہ بچے کو اوارہ کتوں نے مار ڈالا. ...جنوری 4, 2021پولیس کی کاروائی، تاوان کے لیے اغواء بچہ بازیاب کرا لیا گیا.
بڈھ بیر کی حدود شیخان سے تاوان کی غرض سے 6 سالہ کمسن بچہ عثمان کو بحفاظت بازیاب کر لیا۔بڈھ بیر پولیس ...جنوری 4, 2021پشاور میں ریاستی اداروں کے خلاف نعرے بازی، کئی پی ٹی ایم رہنماؤں کے خلاف ...
ریاستی اداروں کے خلاف نعرے بازی، پی ٹی ایم کے رہنماوں کے خلاف ایف آئی آر درج . پریس کلب کے سامنے ...جنوری 4, 2021
اشتہار
مزید دیکھیں
اشتہار
باغی ٹی وی پر شائع ہونے والی تمام خبریں ذرائع سے مصدقہ اور حقائق پر مبنی ہیں۔ کسی بھی خبر کی تردید و توثیق ادارے کی طرف سے بروقت ویب سائٹ پر شائع کر دی جاتی ہے۔ باغی ٹی وی حق اور انصاف کے بول کے ساتھ درستگی اور اصلاح کے صحافتی اصول و ضوابط پر کاربند ایک ادارہ ہے۔
آرکائیوز
Baaghi Digital Media Network | All Rights Reserved.