Author: Waseem Tariq
گراں فروشی کی شکایات، ڈپٹی کمشنر نے سخت احکامات جاری کر دئیے.
ڈپٹی کمشنر بلال ہاشم نے ضلع کے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو ہدایت کی ہے کہ مارکیٹ میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کو ...مارچ 9, 2021بسنت منانے والوں کو وارننگ، اسسٹنٹ کمشنر نے بڑا اعلان کر دیا.
تلہ گنگ میں کسی قسم کی بسنت نہیں منائی جائے گی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے۔ ...مارچ 6, 2021لاک ڈاؤن،ڈپٹی کمشنر چکوال نے بڑا اعلان کر دیا.
چکوال: ضلع بھر میں جمعہ کا لاک ڈاﺅن ختم کر دیا گیا چکوال:اب جمعہ کے دن سمیت ہفتہ کے ساتوں روز کارباری ...فروری 24, 2021ڈرگ ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے ہو جائیں ہوشیار، ڈپٹی کمشنر کا دبنگ اعلان
ڈپٹی کمشنر بلال ہاشم نے کہا ہے کہ ضلع میں ڈرگ ایکٹ کا کامل نفاذ یقینی بنا کر صحت عامہ کا تحفظ ...فروری 24, 2021المناک واقعہ، بچہ اینٹوں کے بھٹے میں کر کر جھلس گیا.
چکوال:مندرہ چکوال روڈ پر ساہنگ اڈہ کے قریب اینٹوں کے بھٹہ میں بچہ گر گیا. چکوال:ریسکیو ذرائع کے مطابق بچہ کھیلتے ہوئے ...فروری 23, 2021قیمتوں میں اضافہ یا کچھ اور، ڈپٹی کمشنر اچانک سبزی منڈی پہنچ گئے.
ڈپٹی کمشنر چکوال بلال ہاشم نے علی الصبح شہر میں سبزی منڈی کا اچانک دورہ کر کے بولی کے عمل کا جائزہ ...فروری 23, 2021سٹی ہسپتال میں بلڈ بنک کی غیر موجودگی، مریض بلڈ کراس میچ کے نام پر ...
تلہ گنگ:سٹی ہسپتال تلہ گنگ میں بلڈ بنک نا ہونے کی وجہ سے دور دراز سے سے آئے ڈیلیوری کیسز کے مریضوں ...فروری 21, 2021افسر شاہی کا رعب جمانا مہنگا پڑ گیا،لینے کے دینے پڑ گئے.
چکوال اسسٹنٹ کمشنر چکوال کو سخت ہزیمت کاسامنا. ٹول ٹیکس عملہ کو تڑیاں دینا مہنگا پڑ گیا۔ ٹول ٹیکس نہیں دوں گا ...فروری 16, 2021کوئلے کی کان میں دھماکہ، ایک شخص جانبحق 5 شدید زخمی
کرولی تحصیل کلرکہار کوئلے کی کان میں دھماکہ، 1 جانبحق ، 5 شدید زخمی ہسپتال منتقل. کرولی گاؤں سے 6 کلومیٹر چھوئی ...فروری 11, 2021ہسپتال میں آتشزدگی، حکام سے ذمہ داروں کے خلاف رپورٹ طلب
خبر رساں ایجنسی اے این آئی کی خبر کے مطابق ، این سی پی سی آر نے ڈسٹرکٹ جنرل اسپتال میں آتشزدگی ...جنوری 9, 2021
اشتہار
مزید دیکھیں
اشتہار
باغی ٹی وی پر شائع ہونے والی تمام خبریں ذرائع سے مصدقہ اور حقائق پر مبنی ہیں۔ کسی بھی خبر کی تردید و توثیق ادارے کی طرف سے بروقت ویب سائٹ پر شائع کر دی جاتی ہے۔ باغی ٹی وی حق اور انصاف کے بول کے ساتھ درستگی اور اصلاح کے صحافتی اصول و ضوابط پر کاربند ایک ادارہ ہے۔
آرکائیوز
Baaghi Digital Media Network | All Rights Reserved.