Author: Waseem Tariq
جعلی نمبر پلیٹ کا استعمال، خاتون پر مقدمہ درج
ممبئی میں جعلی کار نمبر پلیٹ استعمال کرنے کے الزام میں ایک خاتون کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ملزمہ نے ...جنوری 9, 2021تشدد پر اکسانے کا خطرہ، ٹوئیٹر نے ٹرمپ کا اکاؤنٹ مستقل بند کر دیا.
تشدد پر اکسانے کا ڈر، ٹویٹر انتظامیہ نے ڈونلڈ ٹرمپ کا اکاؤنٹ مستقل طور پر بند کر دیا. تفصیلات کے مطابق کیپیٹل ...جنوری 9, 2021وزیراعظم سے ایک اہم شخصیت کی ملاقات
وزیرِ اعظم عمران خان سےوزیرِ اعلی پنجاب کے معاونِ خصوصی برائے سرمایہ کاری، تجارت و کاروبار سردار تنویر الیاس کی ملاقات ملاقات ...جنوری 9, 2021سینئر صحافی،شاعر و براڈ کاسٹر شاکر نظامی انتقال کر گئے۔
سینئر صحافی،شاعر و براڈ کاسٹر شاکر نظامی انتقال کر گئے۔وہ کافی عرصے سے علیل تھے. سرگودھا سے تعلق رکھنے والے سینئر صحافی،شاعر ...جنوری 9, 20212021 معمول سے ہٹ کر چھوٹا سال ہو گا. سائنس دانوں کا انکشاف
سائنس دانوں نے دریافت کیا ہے کہ کرہ ارض گذشتہ 50 سالوں میں اپنی معمول کی رفتار سے کہیں زیادہ تیزی سے ...جنوری 9, 2021ورلڈ بنک کے تعاون سے ٹائلٹس کی تعمیر کا بڑا منصوبہ
سیکرٹری ہاﺅسنگ لیاقت علی چٹھہ نے کہا ہے کہ ورلڈ بینک کے تعاون سے دیگر اضلاع میں ٹوائلٹس کی تعمیر کا آغاز ...جنوری 8, 2021پیر محل میں ہزارہ برادری کے حق میں ریلی نکالی گئی
پیرمحل:سانحہ مچھ کے خلاف اور ہزارہ کوئٹہ کمیونٹی سے اظہار یکجتی کے لئے ریلی. ریلی امام بارگاہ قصر ابی طالب سے اللہ ...جنوری 8, 2021گیس کی بندش، لوگ سڑکوں پر نکل آئے.
ڈیرہ بگٹی:گیس بندش کے خلاف پیرکوہ کے شہری سڑک پر آگئے. ڈیرہ بگٹی:پچھلے چار دنوں سے گیس بند ھے،مظاہرین ڈیرہ بگٹی:پیرکوہ کی ...جنوری 8, 2021شہدا کی تدفین کر دیں شیخ رشید کی التجا
تدفین ہو جائے تو وزیراعظم آج ہی کوئٹہ جانے کیلئے تیار ہیں،شیخ رشید ایف سی کو علاقے میں بڑے پیمانے پر سرچ ...جنوری 8, 2021دو دن سے لاپتہ زرگر کی لاش برآمد.
لورالائی کےعلاقےملک سلیم باغ کےقریب سےلاش برآمد لورالائی:لاش کی شناخت عبدالرزاق کےنام سےہوگئی،پولیس لورالائی:لاش کواسپتال منتقل کردیاگیا،پولیس لورالائی:عبدالرزاق2دن سےلاپتہ تھے،خاندانی ذرائع لورالائی:عبدالرزاق ...جنوری 8, 2021
اشتہار
مزید دیکھیں
اشتہار
باغی ٹی وی پر شائع ہونے والی تمام خبریں ذرائع سے مصدقہ اور حقائق پر مبنی ہیں۔ کسی بھی خبر کی تردید و توثیق ادارے کی طرف سے بروقت ویب سائٹ پر شائع کر دی جاتی ہے۔ باغی ٹی وی حق اور انصاف کے بول کے ساتھ درستگی اور اصلاح کے صحافتی اصول و ضوابط پر کاربند ایک ادارہ ہے۔
آرکائیوز
Baaghi Digital Media Network | All Rights Reserved.