گیس کی بندش، لوگ سڑکوں پر نکل آئے.

0
39

ڈیرہ بگٹی:گیس بندش کے خلاف پیرکوہ کے شہری سڑک پر آگئے.

ڈیرہ بگٹی:پچھلے چار دنوں سے گیس بند ھے،مظاہرین

ڈیرہ بگٹی:پیرکوہ کی گیس ملک بھر کو جاتی ھے،مظاہرین

ڈیرہ بگٹی: سر زمین کے مالک خود گیس سے محروم ہیں

ڈیرہ بگٹی: وزیراعظم عمران خان اور عسکری قیادت سے نوٹس لینے کی اپیل

ڈیرہ بگٹی: منتخب نمائندگان کی خاموشی و بے حسی افسوسناک ھے،مظاہرین

Leave a reply