Zameer Malik

کراچی

بلاول نے ن لیگی سینیٹرز کے ووٹ نہ دینے کے تاثر کو مسترد کردیا

 پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں مسلم لیگ ن کے سینیٹرز کی جانب سے اپوزیشن کے امیدواروں کو ووٹ نہ دینے کے تاثر کو مسترد کردیا۔  بلاول بھٹو زرداری نے