مزید دیکھیں

مقبول

برطانیہ میں دہشتگردی کے مقدمات میں ایرانیوں سمیت 8 افراد گرفتار

یورپ میں جاری سکیورٹی خدشات کے تناظر میں برطانیہ...

اللہ اکبر..تیار ہیں ہم، نیا ملی نغمہ ریلیز

اللّٰہ اکبر ۔۔ تیار ہیں ہم،موجودہ کشیدہ صورتحال کے...

شکارپور: صحافی جان محمد مہر کا قاتل پولیس مقابلے میں مارا گیا

میرپورماتھیلو،باغی ٹی وی (نامہ نگارمشتاق لغاری)شکارپور میں صحافی جان...

والٹن، 3 مزید بھارتی ڈرون گرا دیئے گئے

لاہور میں والٹن اور برکی روڈ کے اطراف دھماکوں...

جوہر ٹاؤن ،طالبعلم پر روزے کی حالت میں طلبا کا تشدد

لاہور: جوہر ٹاؤن میں اسکول کے طالب علم پر...

چین کا خلائی مشن مریخ پر لینڈ کرگیا:دوسری طرف امریکہ یہ سن کرشدید غصے میں آگیا

بیجنگ :چین کا خلائی مشن مریخ پر لینڈ کرگیا:دوسری طرف امریکہ یہ سن کرشدید غصے میں آگیا،اطلاعات کے مطابق اس حوالے سے چین کے سرکاری میڈیا نے خلائی مشن کے مریخ پر لینڈ کرنے کی تصدیق کر دی ہے۔

یاد رہے کہ چند روز قبل چین کے خلائی مشن کا ملبہ مالدیپ کے جزیزے کے قریب گرا تھا تاہم اس میں خوش قسمتی سے کسی قسم کا جانی و مالی نقصا’تیان وین یکم’ کا تحقیقاتی مشن چار حصوں پر مشتمل ہے جس میں تحقیقاتی گاڑی سمیت دیگر سائنسی آلات بھی ہیں جو سرخ سیارے پر ممکنہ انسانی آبادی سے متعلق تحقیقات کرکے معلومات جمع کریں گے۔

 

https://twitter.com/MarsZhurong/status/1393365304433156100

چین نے مذکورہ مشن سے 9 سال قبل بھی روس کے ساتھ مشترکہ مشن مریخ پر بھیجا تھا، تاہم اس وقت کامیابی حاصل نہیں ہوسکی تھی۔

اب پہلی بار چین نے اکیلے مشن کو روانہ کیا ہے اور اس کا آربٹر مریخ کے مدار سے اس کا تجزیہ ہائی ریزولوشن کیمرے، ایک اسپیکٹرو میٹر، میگنٹومیٹر اور آئس میپنگ راڈار انسٹرومنٹ کی مدد سے کرے گا۔چین کا خلائی مشن مریخ کی سطح کے نیچے پانی اور زندگی کے امکانات کا جائزہ لے گا۔

 

https://twitter.com/venus47203379/status/1393370526048006148

آربٹر لینڈ کرنے والے روور سے بھی رابطے میں رہے گا جو اپنی طرز کی ایک متاثر کن کامیابی ہے۔یہ روور جدید ترین آلات سے لیس ہے اور مریخ میں پانی کو تلاش کرنے کام کرے گا۔

 

https://www.youtube.com/watch?v=1l_5IW9Q_nE

اس کا لینڈر روور کے پلیٹ فارم کے طور پر کام کرے گا اور اگر روور اور لینڈر کامیابی سے مریخ پر اتر کر کام کرنے لگتے ہیں تو امریکا کے بعد ایسا کرنے والا دوسرا ملک بن جائے گا۔

تیان وین 1 کا آربٹر ایک مریخی سال (زمین کے 687 دن) تک آپریٹ کرنے کا شیڈول ہے اور روور کی زندگی کا ہدف 90 مریخی دن رکھا گیا ہے۔ن نہیں ہوا تھا۔