لاہور:پنجاب بدلنا ہے تو چوہدری پرویزالٰہی کووزیراعلیٰبنادیں،یہ حقیقت ہے جسے ن لیگی قیادت بھی دل سے مانتی ہے، ان خیالات کا اظہارپارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ( ن) لیگ پنجاب کے سیکرٹری جنرل اویس لغاری نےپریس کانفرنس میں کیا،
5-دسمبر:دنیا بھر میں رضاکاروں کا عالمی دن منایا جارہاہے
( ن) لیگ پنجاب کے سیکرٹری جنرل اویس لغاری نےپارٹی رہنماوں کے دل کی آواز کو زبان پرلاتے ہوئے کہا کہ پنجاب کا وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کو ہونا چاہیے، لیکن عمران خان نے انہیں سپیکر کی نشست پر بٹھایا ہوا ہے.پنجاب نے جوترقی پرویز الٰہی کے دورمیں وہ پچھلے 50 سال میں نہیںہوئی
یورپ اور مغرب میں بندروں کی مہلک بیماری انسانوں میں پھیلنے لگی
ماڈل ٹاون میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ( ن) لیگ پنجاب کے سیکرٹری جنرل اویس لغاری نے کہا کہ صوبے میں سفارشی کلچر عروج پر ہے،ایمانداری اورنیک نیتی کا وزیراعلیٰ اور کابینہ سے کوئی تعلق نہیں، صرف وزیراعلیٰ کے اپنے ضلع ڈیرہ غازی خان میں کمشنر، ڈی پی او سے کے کر تھانوں کے ایس ایچ اوز تک متعدد بار تبدیل ہو چکے،