,,عوام کے ساتھ ایک کے بعد ایک مذاق،

0
48

عوام کے ساتھ ایک کے بعد ایک مذاق،
عوام کے مسائل کے حل کے لئے اِن نام نہاد عوامی نمائندوں کے پاس یہ بہانے ہوتے ہیں کہ فنڈز نہیں ملے لیکن اپنی ایک سیٹ کے چکر میں یہ ایک ایک ووٹ کے لئے کروڑوں دینے کو ہر دم تیار رہتے ہیں،
مسلم لیگ نون کے سینیٹ امیدوار عباس آفریدی کے مبینہ مڈل مین عادل شاہ کی پی ٹی آئی رکن صوبائی اسمبلی عبدالسلام آفریدی کو خریدنے کی کوشش،
عبدالسلام آفریدی نے واٹس ایپ چیٹ شئیر کردی۔

Leave a reply