عوام خود کورجسٹرڈ کروائیں اسکےبعد مردم شماری ڈیپارٹمنٹ غلط ہوا توہم آواز اٹھائیں گے. کامران ٹیسوری

گورنرسندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ آج میں بھی پاکستان کا شہری ہوگیا ہوں، جن لوگوں کے پاس مردم شماری کی ٹیم نہیں پہنچی وہ ضلعی انتظامیہ سےرابطہ کریں۔ جبکہ ایک بیان میں کامران ٹیسوری نے کہا کہ مردم شماری ڈپارٹمنٹ کی نیت پر کوئی شک نہیں،ان کا اسٹاف جاتا ہے تو لوگ کہتے ہیں کل آنا، پرسوں آنا،پہلےرجسٹرڈکروائیں اسکےبعدیہ غلط ہوئےتوہم آواز اٹھائیں گے۔

گورنرسندھ نے کہا کہ300یونٹ تک ہر شخص کو بجلی مفت مل سکتی ہے،جو ایک کمرے کے مکان میں رہتا ہے اس پانی مفت مل سکتا ہے،بس ہمیں خود کو رجسٹرڈ کروانا ہے۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
جانوروں پر ریسرچ کرنیوالے بھارتی ادارے نےگائے کے پیشاب کو انسانی صحت کیلئے مضر قراردیا
یورپی خلائی یونین کا نیا مشن مشتری اور اس کے تین بڑے چاندوں پر تحقیق کرے گا
برطانوی وزیرداخلہ کا پاکستانیوں کو جنسی زیادتی کا مجرم کہنا حقیقت کے خلاف ہے،برٹش جج
جماعت اسلامی سےمذاکرات،عمران خان کی ہدایات پر پی ٹی آئی کی تین رکنی کمیٹی قائم
بھارتی مسلمان رکن اسمبلی کوبھائی سمیت پولیس حراست میں ٹی وی کیمروں کے سامنے گولیاں ماردی گئیں
جبکہ یاد رہے کہ گزشتہ دنوں گورنرہائوس میں ہونے والے ایک اجلاس میں کامران ٹیسوری نے ڈیجیٹل مردم شماری پرتحفظات کا اظہارکرتے ہوئے کہا تھا کہ مجھےاورمیری فیملی کوبھی نہیں گناگیا۔

Shares: