عوام پر بجلی بم بھی گرا دیا گیا

0
51

عوم پر بجلی بم بھی گرا دیا گیا بجلی فی یونٹ ایک روپے 49 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری کی عوام کی مشکل اور بڑھ جائے گی

تفصیلات کے مطابق
نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری جولائی سے دسمبر تک کی 2 سہ ماہیوں کی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی۔
بجلی مہنگی کرنے کا اطلاق کے الیکٹرک کے سوا ملک بھر کی تمام تقسیم کار کمپنیوں پر ہوگا۔
بجلی مہنگی کرنے سے گھریلو، کمرشل، صنعتی اور زرعی صارفین پر 189 ارب 63 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔
نیپرا نے آخری مرتبہ 4 اپریل کو بجلی کی قیمت میں 81 پیسے اضافے کی منظوری دی اور اسی ماہ کی 24 تاریخ کو 4 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی بھی منظوری دی تھی۔یاد رہے واضح رہے کہ بجٹ سے پہلے ہی یہ تاثر پایا جاتا تھا کہ بجٹ کے بعد مہنگائی مزید ہو گی .بجلی کے مہنگا ہونے سے عوم میں مزید بوجھ ہو گا

Leave a reply