عوامی اجتماعات میں کم حاضری نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کو "مایوس” کر دیا

zakir

پاکستان کے دورے پر اسلامی مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کی بجائے بھارت میں رہنے کو ترجیح دیں گے

بھارت نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کو ملک بدر کیا ہوا ہے، ڈاکٹر ذائیک نائیک کےخلاف بھارت میں مقدمے درج ہیں اور وہ بھارت نہیں جا سکتے لیکن پاکستان کے دورے پر آئے ڈاکٹر ذاکر نائیک مسلسل بھارت کی ہی تعریفیں کیے جا رہے ہیں، پاکستان میں سٹیٹ گیسٹ کے طور پر ڈاکٹر ذاکر نائیک عوامی اجتماعات میں زیادہ حاضری نہ ہونے پر بھی مایوس ہوچکے ہیں، بادشاہی مسجد لاہورمیں ہونے والے عوامی اجتماع میں حاضری بالکل کم تھی، لاہوریوں نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کو مسترد کر دیا، ایک انٹرویو میں ڈاکٹر ذاکر نائیک کا کہنا تھا کہ جب وہ پاکستان آنے کا سوچ رہے تھے تو ان کے ذہن میں کم از کم تیس لاکھ کا مجمع تھا کیونکہ انڈیا میں ان کی تقریبات میں پانچ سے دس لاکھ لوگ ہوا کرتے تھے لیکن پاکستان میں انہیں اتنا بڑا مجمع نہیں مل پایا،

ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کراچی کا بھی دورہ کیا جہاں انہوں نے عوامی اجتماعات سے خطاب کیا ، اس دورے کے دوران بھی وہ بھارت کی تعریفیں کرتے نظر آئے، ایک انٹرویو میں ڈاکٹر ذاکر نائیک کا کہنا تھا کہ بھارت چھوڑ چکا ہوں لیکن وہاں منعقدہ دینی پروگرام کو مس کرتا ہوں،نڈیا میں ٹیکنالوجی بھی بہت اچھی مل جایا کرتی تھی، ممبئی بالی وڈ کا مرکز ہے تو وہاں کیمرے اور اس سے متعقہ ٹیکنالوجی بآسانی دستیاب تھی،پاکستان یا بھارت کسی ایک ملک میں رہائش کے سوال پر ڈاکٹر ذاکر نائیک کا کہنا تھا کہ وہ بھارت میں سکونت اختیار کرنا زیادہ پسند کریں گے ۔

ڈاکٹر ذاکر نائیک نواز شریف کو ملنے پہنچ گئے

ڈاکٹر ذاکر نائیک کی مولانا طارق جمیل سے ملاقات

ڈاکٹر ذاکر نائیک،پلیز پاکستان سے چلے جائیں، مبشر لقمان کا پیغام

ڈاکٹر ذاکر نائیک کی انتہائی”بیہودہ”گفتگو،خواتین بارے شرمناک ریمارکس،ویڈیو وائرل

ڈاکٹر ذاکر نائیک نے پاکستانی قوم سے معافی مانگ لی

ڈاکٹر ذاکر نائیک لاہور پہنچ گئے

ڈاکٹر ذاکر نائیک کو پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری تفویض کردی گئی

پاکستان اور قومی ائیر لائن کو برا کہنے پر مشی خان ڈاکٹر ذاکر نائیک پر برس پڑیں

یوٹیوب کی کمائی حرام ہے، ڈاکٹر ذاکر نائیک

ڈاکٹر ذاکر نائیک پی آئی اے حکام پر برس پڑے

لڑکیوں کو شیلڈ کیوں نہیں دی؟ ڈاکٹر ذاکر نائیک نے خود بتا دیا

پاکستان میں رہ کرجنت میں جانے کے امکانات امریکا سے کئی گناہ زیادہ ہیں،ڈاکٹرذاکرنائیک

کراچی اجتماع میں اداکارہ یشما گِل کا ڈاکٹر ذاکر نائیک سے اہم سوال

ہندو رکن اسمبلی کے جبری تبدیلی مذہب کے سوال پر ڈاکٹر ذاکر کا جواب

دھمکی یا ہتھیار دکھاکر تبدیلی مذہب حرام ہے،ڈاکٹر ذاکر نائیک

ڈاکٹر ذاکر نائیک نے میڈیا کو سب سے بڑا اور خطرناک ہتھیار قرار دیا

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا ڈاکٹر ذاکر نائیک کے لیکچر کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف سے مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کی ملاقات، اسلامی تعلیمات کے فروغ پر گفتگو

ڈاکٹر ذاکر نائیک کا فلسطین کے مسئلے کے حل کے لیے نیٹو طرز کے اسلامی اتحاد کی تجویز

Comments are closed.