میرا دوسرا شوہر بہت اچھا ہے عائشہ جہانزیب کی دکھ بھری داستان

میری والدہ کوکینسر تھا میرے شوہر نے انکی بہت خدمت کی
0
58
aysha jahanzeb

معروف میزبان عائشہ جہانزیب نے اپنے حالیہ انٹرویو میں اپنی دکھ بھری داستان سنائی ہے. اور وہ داستان یہ ہے کہ عائشہ جہانزیب نے پہلی شادی کی اس سے ان کے تین بچے ہیں ، جوانی میں ہی ان کے شوہر کا انتقال ہو گیا، والدہ کے پاس بچوں کو لیکر آ گئیں والدہ کینسر کے مرض میں مبتلا ہو گئیں ان کی خدمت کی ، عائشہ جہانزیب کہتی ہیں کہ شوہر کے انتقال کے بعد اپنے بھی بیگانے بن گئے تھے ، لیکن ماں کے پاس جب آئی تو پھر میں نے سوچ لیا کہ بس اب بچے پالنے ہیں اورامی کی خدمت کرنی ہے. امی نے مجھے شادی کے لئے مجبور کیا ،

”میں شادی نہیں کرنی چاہتی تھی لیکن امی نے مجھے راضی کر لیا اپنے دوست حارث کے ساتھ شادی کر لی ”، اب میں‌پانچ بچوں کی ماں ہوں. اور ایک اچھی زندگی بسر کررہی ہوں، میرے شوہر نے میری والدہ کی بہت خدمت کی ،اور مجھے شوبز میں آنے کے لئے اجازت بھی لیکر دی ورنہ امی تو چاہتی تھیں کہ میں شوبز میں نہ آئوں ، ان کو لگتا تھا کہ لڑکیاں شوبز میں جانے کے بعد بگڑ جاتی ہیں. انہوں نے کہا کہ میں نے پہلے شوہر کے انتقال کے بہت برا وقت دیکھإ.لیکن اب بہت خوش ہوں.

لڑکیاں ہی کیوں‌ لڑکے آئٹم نمبر کریں ہم مزے سے دیکھیں ثروت گیلانی

Leave a reply