آزادی مارچ،وزیراعظم سے آج ہو گی کس کی ملاقات؟

0
38

آزادی مارچ،وزیراعظم سے آج ہو گی کس کی ملاقات؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے حکومتی مذاکراتی کمیٹی کی ملاقات آج ہوگی،حکومتی مذاکراتی کمیٹی رہبر کمیٹی سے ملاقات کے بارے میں آگاہ کرے گی ،وزیراعظم سےرہنمائی لے کرحکومتی مذاکراتی کمیٹی آج 3 بجے رہبر کمیٹی سے ملاقات کرے گی

مریم نواز آزادی مارچ میں شریک ہوں گی یا نہیں؟ فیصلہ ہو گیا

وزیراعظم سے حکومتی مذاکراتی کمیٹی کی ملاقات میں اپوزیشن کےمطالبات پربات ہوگی ،ملاقات میں چودھری پرویزالہٰی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات سے متعلق آگاہ کریں گے

قبل ازیں گزشتہ شب رہبر کمیٹی کے چیئرمین اکرم درانی اور حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک میں ملاقات ہوئی جس میں آزادی مارچ کے مطالبات پر بات چیت کی گئی۔ اکرم درانی کا کہنا ہے کہ ہم نے اپنے مطالبات پیش کر دیئے، پرویز خٹک انہیں اپنی پارٹی کے رہنماؤں کے سامنے رکھیں گے۔

آزادی مارچ ،بہت ہو گئی، اب وزیراعظم کریں گے خطاب مگر کب؟

فردوس عاشق اعوان نے آزادی مارچ بارے ایسی بات کہی کہ مولانا غصے میں آ گئے

اس موقع پر پرویزخٹک کا کہنا تھا کہ دھرنے سے متعلق جو معاہد ہوا انہوں نے اس کی پاسداری کی، جمعیت علماء اسلام کے مطالبات پارٹی قیادت کو پیش کریں گے۔ اکرم درانی اور پرویز خٹک نے ملاقات میں بات چیت کا سلسلہ جاری رکھنے پر بھی اتفاق کیا۔

آزادی مارچ ،نمٹنے کے لئے حکومت کا پلان بی پر عمل شروع

آزادی مارچ،15 لاکھ افراد لانے کا دعویٰ اور آئے کتنے لوگ؟ مولانا رات بھر سو نہ سکے

آزادی مارچ سے گرفتاریاں شروع ،کتنے افراد کو حراست میں لیا گیا؟ 

Leave a reply