آزادی مارچ بارے غفور حیدری نے دو ٹوک بات کہہ دی

باغی ٹی وی رپورٹ : سیکریٹری جنرل جےیوآئی غفور حیدری نےآزادی مارچ کی تاریخ تبدیل کرنےکی حکومتی اپیل مستردکردی.کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے 27 اکتوبر کی تاریخ مقرر کی..وزیر خارجہ کو 27 اکتوبر کی تاریخ پر اعتراض نہیں ہونا چاہیے.شیخ رشیدہردورمیں پارٹیاں بدلتےہیں ان کی بات پراعتبارنہیں کرناچاہیے.اسلام آباد میں فقید المثال دھرنا ہوگا،.
اس سے پہلے مولانا فضل الرحمن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 27اکتوبرکوکشمیریوں کےساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہارکریں گے، مظاہروں کےبعداسلام آباد کی جانب آزادی مارچ کریں گے، حکومت نےکشمیرپرسمجھوتہ کیاہے، پورےملک کاہرشعبہ زندگی ہمارے مارچ میں شریک ہورہاہے، 25جولائی2018کےانتخابات کومسترداورفوری الیکشن کامطالبہ ہے، جےیوآئی نے 27 اکتوبر کو اسلام آباد میں دھرنا دینے کا اعلان کیا ہے، انہوں نے کہاکہ حکومت کی نااہلیوں‌کی وجہ سے ملکی معیشت ڈوب چکی ہے،

27 اکتوبر کو مارچ کا اعلان، احتجاج میں رکاوٹ ڈالی گئی تو کیا کریں گے؟ مولانا فضل الرحمن نے بتا دیا

ادارے آئین میں رہ کر کام کریں، بلاول کی حکومت کو ایک بار پھر دھمکی

Shares: