گجرات (چوہدری فیضان ارشاد سے)میونسپل کارپوریشن کی ایڈمنسٹریٹر ڈاکٹر رانی کا یونین کونسل نمبر 5 محلہ حسین کالونی نالہ کی صفائی کی جارہی ہے۔ یہ سارے شہر میں صفائی کا کام زور و شور سے جاری ہے اور سب لوگوں کی شکایات اور ان کے فوری حل کرنا میونسپل کارپوریشن کی اہم ترجیحات میں شامل ہے۔ میونسپل کارپوریشن کی ایڈمنسٹریٹر ڈاکٹر رانی حفصہ کا کہنا کہ لوگوں کہ جو بھی مسائل ہیں آئیں ہمیں بتائیں ہم ان کا انشاءاللہ فوری حل کریں گے ۔ گجرات کی نمایاں تصویر عوام کے سامنے ہو گی۔
گ
گجرات میونسپل کارپوریشن کی ایڈمنسٹریٹر ڈاکٹر رانی حفصہ کنول صفائی مہم کا رورہ۔۔۔۔۔
Gujrat
Shares: