ملک بھر کی طرح گجرات میں مولانا فضل الرحمن کے لانگ مارچ کی تیاریاں مکمل ۔۔۔۔
گجرات (چوہدری فیضان ارشاد سے ) ملک بھر کی طرح گجرات میں مولانا فضل الرحمن کے لانگ مارچ کی تیاریاں عروج پر پولیس کے دستے تعینات ۔ اسلامی جماعت کے ورکز کی کثیر تعداد میں شرکت کسی بھی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیے سیکورٹی فورسز کے نوجوان بھی موجود ۔۔۔۔