گجرات (چوہدری فیضان ارشاد سے)گجرات قانون کے محافظ ہی قانون کی دھجیاں اڑانے لگے اندرون شہر میں پولیس اہلکاروں کی بغیر نمبر پلیٹ موٹر سائکلوں پر سواری اور موٹر سائکلوں پر موبائل فون کا آزادانہ استعمال کرتے دیکھا جا سکتا ہے ٹریفک پولیس خاموش شہریوں کا ڈی پی او گجرات سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔ اگر کسی شہری کی موٹر سائیکل یاں گاڑی ہو تو اس کو فوراً بند کر دیا جاتا۔ مگر ان کو پوچھنے والا کون اس کا زمہ دار کون عوام یا حکمران۔۔۔۔۔
گ
گجرات قانون کے محافظ ہی قانون کی دھجیاں اڑانے لگے۔۔۔۔
Gujrat
Shares: