گجرات (طارق محمود سے) گجرات کے نواحی علاقے حقن پورجٹاں کے قریب تین موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گے تین افراد جاں بحق ایک زخمی۔ ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو اور الخدمت فاؤنڈیشن حسن کی ایمبولینس سے موقع پر پہنچ گئی گئی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے عزیز بھٹی شہید ہسپتال منتقل کردیا گیا ابتدائی معلومات کے مطابق تینوں جاں بحق افراد کا تعلق جلالپورجٹاں اور اور اس کے نواحی علاقوں سے ہے مقامی افراد کے مطابق المناک حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

- Home
- جرائم و حادثات
- جلالپور جٹاں کے قریب موٹر سائیکلوں کا المناک حادثہ، 3 نوجوان زندگی کی بازی ہار گے 1 شدید زخمی