لاہور:باغی ٹی وی یوٹیوب چینل کے ایک لاکھ سبسکرائبرز مکمل،چاہنے والوں کا شکریہ ،اطلاعات کے مطابق سوشل میڈیا کانیوز،تجزیوں اورتبصروں کا بہت بڑا ویب ٹی وی جسے دنیا باغی ٹی وی کے نام سے جانتی ہے آج اس باغی ٹی وی کے یوٹیوب چینل کوسبسکرائب کرنے والوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوزکرگئی ہے
https://www.youtube.com/user/baaghitv
باغی ٹی وی یوٹیوب چینل کی مقبولیت اوراس کے چاہنے والوں کی طرف سے محبت کے اس اندازپرباغی ٹی وی کی طرف سے اس کے چاہنے والوںکاشکریہ بھی ادا کیا گیا ہے ،
https://www.youtube.com/user/baaghitvhttps://www.youtube.com/user/baaghitv
https://www.youtube.com/user/baaghitv
باغی ٹی وی یوٹیوب چینل ایک متوازی نیوزچینل پلیٹ فارم ہے جس کے چاہنے والے نہ صرف پاکستان بلکہ یورپ، افریقہ ، امریکہ ، براعظم ایشیا سمیت دنیا کے دوردراز علاقوں میں موجود ہیں
دوسری طرف باغی ٹی وی انتظامیہ کی طرف سے جہاں اپنے چاہنے والوں کا شکریہ ادا کیاہے وہاں اس چینل کی ترقی میں مصروف خدمت باغی ٹیم کا بھی شکریہ ادا کیا ہے اورکہا کہ اصل میں مبارک باد کے مستحق اس چینل کوپسند کرنے والے دیکھنے والے اوراس سے مستفید ہونے والے ہیں جن کے ویوز نے اس چینل کی حوصلہ افزائی بھی کی ہے
اس موقع پرباغی ٹی وی انتظامیہ کی طرف سے اس عزم کااظہارکیا گیا ہے کہ وہ اپنے قائین تک اپنی محبتوں کے اس سلسلے کومزید مضبوط بنائیں گے اوران تک پاکستان سمیت دنیا بھرکے تازہ ترین حالات وواقعات اوردیگرایشوز کو پیش کیا جائے گا