سرگودھااحاطہ عدالت میں پیشی کے دوران دو پارٹیوں نے عدالت کے باہر اپنی عدالت لگا لی دونوں پارٹیوں کے افراد آپس میں گتھم گتھا احاطہ عدالت میں بھگڈر مچ گئی
احاطہ عدالت میں پیشی کے دوران دو پارٹیوں کا آمنا سامنا ہونے پر ایک دوسرے پر مکوں تھپڑوں اور لاتوں کی بارش کر دی آپس میں گتھم گتھا ہونے پر احاطہ عدالت میں بھگڈر مچ گئی دونوں فریقین کے درمیان تھانہ صدر میں درج جھگڑے کے مقدمہ میں مقامی عدالت میں پیشی تھی ایک گروپ عدالت میں حاضری کے بعد باہر نکلا تو دوسرے گروپ کے ساتھ جھگڑا ہو گیاتھانہ کینٹ پولیس نے کورٹ سکیورٹی پولیس کی مدد سے 12 افراد کو گرفتار کر لیا
باغی ٹی وی رپورٹر وقاص

Shares: