‏سرگودھا عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ برائلر مرغی گوشت کی مقررہ قیمت 260 روپے فی کلو ہے۔ زائد قیمت وصول کرنے والوں کے خلاف "قیمت پنجاب” ایپ کے ذریعے شکایت درج کروائیں یا متعلقہ دوکاندار کے خلاف ٹیلی فون نمبر
02345-0800 پر شکایت درج کروائیں
( باغئ ٹی وی رپورٹر وقاص )

Shares: