پھلروان چکیاں پل پہ حادثے
ندیم افضل چن اس وقت وزیراعظم کے قریب ترین هیں خدارا اس عوام کا سوچیں یہ هی وه عوامهے جس نے آپ کس ایم ۔این۔اےبنایا انکے ووٹوں نے آپ کو ندیم سے ندیم افضل چن نیشنل لیڈر بنایا لیکن آپ کے اپنے علاقے میں ایک پل روز زندگیاں نگل جاتا هے آپ اگر اور کچھ نہیںکروا سکتے تو خدارا ادھر سے دونوں طرف سے سڑکاکھاڑ ای دو۔بھرتھ صاحب آپ بھی ایم این اے هیں آپ کیوں نہیں آواز اٹھاتے ان تمام لوگوں کی موت کا زمہ دار کون هے ؟ فیصلہ الله کی عدالت میں هو گا۔۔

پھلروان چکیاں پل پہ حادثے ندیم افضل چن اس وقت وزیراعظم کے قریب ترین هیں
Shares: